پنجاب حکومت کا ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ،پنشن 30 دسمبر کو اداکرنے کا فیصلہ
لاہور(ممتازنیوز) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو ماہ دسمبر کی تنخواہیں/ پنشن 30 دسمبر کو اداکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس ضمن میں محکمہ خزانہ پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔