لاہور:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے سابق وفاقی وزیرو وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران عمران خان نے اسمبلیوں کی تحلیل سے متعلق پارٹی کی سینئر قیادت کے اجلاس کے فیصلے سے آگاہ کیااور انہیں اعتماد میں لیا۔مونس الٰہی نے عمران خان کے فیصلے کی توثیق کردی۔
اسمبلیوں کی تحلیل ،مونس الٰہی نے عمران خان کے فیصلے کی توثیق کردی








