بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تبدیلی سرکار کا پٹرول ختم ہو گیا، ریحام خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ملکی سیاسی صورت حال پر تبصرہ کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دلچسپ انداز میں تبصرہ کرتے ریحام خان نے لکھا کہ تبدیلی سرکار کا پٹرول ختم ہوگیا۔