اسلام آباد(ممتاز نیوز )سابق وفاقی وزیرپی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ،فردوس عاشق اعوان کی والدہ کی نماز جنازہ امام بارگاہ امام صادق جی نائن اسلام آباد میں ادا کی گئی ،فردوس اعوان کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد آج پمز اسپتال اسلام آباد میں انتقال کرگئی تھیں
سابق وفاقی وزیرپی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
فردوس عاشق اعوان کی والدہ کی نماز جنازہ امام بارگاہ امام صادق جی نائن اسلام آباد میں ادا کی گئی
فردوس اعوان کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد آج پمز اسپتال اسلام آباد میں انتقال کرگئی تھیں pic.twitter.com/ZCn2PTKLwG— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousAwan) December 19, 2022









