نور جہان مینگل 3 سال کےلئے خاتون محتسب بلوچستان مقرر کوئٹہ (ممتازنیوز)نور جہان مینگل کوخاتون محتسب بلوچستان مقرر کردیا ۔ ویمن ڈولپمنٹ بلوچستان کے مطابق ان کی تعیناتی 3 سال کے لئے کی گئی ہے ۔