بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امن و امان کی بگڑتی صورتحال حکومت اور سیکیورٹی اداروں کی ناکامی ہے،عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ ملک بھر میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال امپورٹڈ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی کی عکاس ہے۔
ٹویٹر پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں آج ہونے والے خود کش حملے کی شدید مذمت اور بڑی تباہی کا راستہ روکتے ہوئے شہید ہونے والے بہادر پولیس افسر کو سلام پیش کرتا ہوں۔