بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اپنی چھت کاخواب،پنجاب کابینہ نے فیصل آباد میں  25 کروڑ روپے کی گرانٹ، 189 کنال اراضی جرنلسٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے نام منتقل کرنے کی منظوری

لاہور(ممتاز نیوز ) پنجاب کابینہ نے فیصل آباد میں 189 کنال پر جرنلسٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کے لئے 25 کروڑ روپے کی گرانٹ اور 189 کنال اراضی جرنلسٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے نام منتقل کرنے کی منظوری دے دی،وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے ٹوئٹر اکائونٹ سے جاری کردہ بیان میں کہاگیاکہ فیصل آباد کے صحافیوں کیلئے اپنی چھت کا خواب پورا کریں گے