بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کی ‘مایوں’ کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیو

پاکستان کے سابق کپتان اور موجودہ چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ آفریدی کی مایوں کی تقریب کی سجاوٹ کی تصاویر اور ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہیں۔

اقصیٰ آفریدی کا نصیر ناصر سے 30 نومبر کو نکاح ہوا جس میں فاسٹ بولر اور شاہد آفریدی کے ہونے والے داماد شاہین شاہ آفریدی نے بھی شرکت کی،  مایوں کی تھیم چھتریوں اور گیندے کے پھولوں کی تھی۔

مایوں کا سیٹ اپ شاہد آفریدی کے گھر پر ہی کیا گیا تھا۔

اس سے قبل سوشل میڈیا پر گیدرنگ ایونٹ پلینر کی جانب سے اقصیٰ آفریدی کے نکاح کا ڈیجیٹل کارڈ اور مہندی کے ایونٹ کی تیاریوں کی ویڈیو شیئر کی گئی تھی۔

 

اب اقصیٰ آفریدی کی مایوں کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں شاہد آفریدی، شاہین شاہ آفریدی سمیت دلہے نصیر کی تصاویر ہیں۔

 

فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا

 

فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا