بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چودھری شجاعت حسین سے پاکپتن شریف کے گدی نشین دیوان حامد مسعود چستی کی ملاقات 

لاہور:پاکستان مسلم لیگ کے صدر وسابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پرپاکپتن شریف کے گدی نشین دیوان حامد مسعود چستی نے وفدکے ہمراہ ملاقات کی ،اس موقع پر چودھری شجاعت حسین کے صاحبزادے چودھری شافع حسین بھی موجود تھے۔ملاقات میں علاقائی اور سیاسی صورتحال ہر گفتگو ہوئی۔اس موقع پر چودھری شجاعت حسین نےپاکپتن شریف کے گدی نشین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا زرعی علاقہ ہے ،آپ اپنی پیداوار بڑھا کر دوسرے علاقوں کو بھی روزمرہ کی اشیاء سے فائدہ دے سکتے ہیں ۔