بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پرویز الٰہی عمران خان سے ملاقات کےلئے زمان پارک پہنچ گئے

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی عمران خان سے ملاقات کےلئے زمان پارک پہنچ گئے ۔ ق لیگ کے رہنما حسین الٰہی بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔

عمران خان کی زیر صدارت اجلاس، مرکزی قیادت نے اسمبلی فوری تحلیل کرنے کی رائے دے دی