بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے، قاسم خان سوری

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں قاسم خان سوری نے کہا کہ وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے۔