بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ایس ایل: ملتان کے عثمان خان نے 35 گیندوں پر تیز ترین سنچری اسکور کر ڈالی

پی ایس ایل: ملتان کے عثمان خان نے 35 گیندوں پر تیز ترین سنچری اسکور کر ڈالی
ملتان سلطانز کے عثمان خان نے پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی۔
عثمان خان نے پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری اسکور کردی۔ انہوں نے کوئٹہ کے خلاف 35 گیندوں پر سات چھکوں اور 15چوکےلگا کر سنچری مکمل کی۔
ایک روز قبل رائیلی روسو نے 41 گیندوں پر سنچری بناکر یہ ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔