اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی میں نئےوزیراعظم کے انتخاب کے لیے پی ڈی ایم کی جانب سے میاں شہباز شریف وزارت عظمیٰ کے امیدوار جب تحریک انصاف کی جانب سے ملکیہ بخاری اورپی ٹی آئی کے چیف وہیپ عامر ڈوگرنے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔
کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت دوپہر 2 بجے تک ہےجبکہ جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال سہ پہر 3 بجے کی جائے گی۔







