بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پیٹرول پر 5 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی عائد

پیٹرول پر 5 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی عائد کر دی گئی۔

ذرائع وزارت پیٹرولیم کے مطابق آج سے پیٹرول پر ڈویلپمنٹ لیوی 50 روپے کے بجائے 55 روپے وصول کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر ڈویلپمنٹ لیوی میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔

وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی 50 روپے فی لیٹر وصول کی جائے گی۔