بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سلمان خان کے نئے لُک کے سوشل میڈیا پر چرچے، سالوں بعد سر منڈوا لیا

ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان نے سالوں بعد نیا روپ اپنا لیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کو گزشتہ رات ممبئی میں نئے انداز میں دیکھا گیا اداکار نے سیاہ رنگ کی ٹی شرٹ اور جینس زیب تن کر رکھی ہے جبکہ انہوں نے اپنا سر منڈوا لیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

;

28sokmlg

ٹائیگر اسٹار کو سالوں بعد گنجا دیکھ کر مداح بھی حیران رہ گئے جبکہ سوشل میڈیا پر ان کے نئے لُک کے خوب چرچے ہورہے ہیں۔

h5f5n6i

سلمان خان کو اس سے قبل سن 2003 میں فلم ’تیرے نام‘ میں سر منڈوائے ہوئے دیکھا گیا تھا۔