اسلام آباد(ممتاز نیوز)آن ٹی وی ،روزنامہ ممتاز ،ممتاز سٹی اور ممتاز کنسٹرکشن کمپنی (ایم سی سی )کے بانی عبداللہ بٹ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔ان کی نماز جنازہ منگل کی شب 9بجےاسلام آباد کےایچ الیون قبرستان میں ادا کی گئی جس میں مختلف سیاسی،سماجی وکاروباری شخصیات ،معززین علاقہ اور لواحقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔بعدازاں ایچ الیون قبرستان میں تدفین کی گئی ۔
آن ٹی وی ،روزنامہ ممتاز ،ممتاز سٹی اورایم سی سی کے بانی عبداللہ بٹ انتقال کر گئے







