بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مرتضیٰ سولنگی کی پہلی بارعدالتی کارروائی کی براہِ راست نشریات پیشہ ورانہ اندازمیں دکھانے پر پی ٹی وی نیوزکی ٹیم کو خراج تحسین

اسلام آباد(ممتازنیوز) نگران وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مرتضیٰ سولنگی نے ملکی تاریخ میں پہلی بار عدالت عظمیٰ کے ایک انتہائی اہم مقدمے (پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ) کی طویل دورانیے کی براہِ راست نشریات کو پیشہ وارانہ انداز میں عوام تک پہنچانے پر پی ٹی وی نیوز کی ٹیم کوخراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہاکہ اس کامیاب کاوش پر پی ٹی وی نیوزکی ٹیم کو مبارکباد بھی دی۔