بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

برسلز: پاکستانی سفیر سےبحرین کے ہم منصب کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

 

برسلز(ممتازنیوز) بیلجیم ،لکسمبرگ اور یورپی یونین کے لیے پاکستان کی سفیرآمنہ بلوچ سے برسلز میں  بحرین کے سفیر عبداللہ بن فیصل بن جبر الدوسری نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا اور دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق کیاگیا۔اس موقع پر آمنہ حق نے کہاکہ پاکستان  بحرین  کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتاہے ،دونوں ملکوں نے ہرمشکل گھڑی میں ایک دوسرے کاساتھ دیا۔