بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایڈیشنل سیکرٹری انچارج اطلاعات ظہور احمد کو ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی چارج تفویض

اسلام آباد(ممتازنیوز)وزیراطلاوعات نشریات کے ایڈیشنل سیکرٹری انچارج ظہور احمد کو پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر تعینات کااضافی چارج تفویض کیا گیا ہے۔یہ چارج انہیں تین ماہ کے عرصے کےلئے دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔