بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

نوازشریف کی4سال بعد وطن واپسی، 9نکاتی ایجنڈا جاری

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف نے چار سال بعد وطن واپسی پر مینار پاکستان پر جلسہ عام سے خطاب میں ملک کو بحرانوں اور عوام کو مہنگائی، بے روزگاری اور غربت سے نجات دلانے کے لئے 9 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگ نے سب سے پہلے سرکاری اور انتظامی اخراجات میں کمی کا اعلان کیا ۔
آمدنی،محصولات میں اضافہ، ٹیکس نظام میں بنیادی اصلاحات ایجنڈے کاحصہ ہیں ۔برآمدات میں اضافے کیلئے ہنگامی نوعیت کے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
انفارمیشن ٹیکنالوجی میں انقلاب ن لیگ کے ایجنڈے میں چوتھے نمبر پرہے۔بجلی اور گیس کی قیمتیں کم کرنا مسلم لیگ ن کے ایجنڈے میں شامل ہے۔
خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کی انتظام کاری ن لیگ کے ایجنڈے میں چھٹے نمبر پرہے۔نوجوانوں اور خواتین کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرنا ایجنڈے کا حصہ ہے۔
زراعت میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے انقلاب،نظام عدل وانصاف میں اصلاحات ایجنڈے میں شامل ہیں ۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے