بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کی سائیکل ایک بار پھر اڈیالہ جیل کے باہر پہنچا دی گئی

اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی کی سائیکل ایک بار پھرپہنچا دی گئی، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے جج کے تحریری احکامات تک سائیکل اندر پہچانے سے انکار کر دیا تھا۔

19 اکتوبر کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل وکیل شیرازاحمد نے سابق وزیراعظم کو سائیکل مہیا کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔ اور استدعا کرتے ہوئے کہا کہ جیل ایس اوپیزکے تحت وہ سائیکل کےحقدار ہیں۔

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سائیکل مہیا کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 23 اکتوبر تک ملتوی کی تھی، اور آج جج ابوالحسنات ذوالقرنین چیئرمین پی ٹی آئی تک سائیکل پہنچانے کی درخواست پر سماعت کریں گے۔

دوسری جانب اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی کی سائیکل ایک بار پھرپہنچا دی گئی ہے، 19 اکتوبر کو سپرنٹڈنٹ اڈیالہ جیل نے جج کے تحریری احکامات تک سائیکل اندر پہچانے سے انکار کر دیا تھا۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے