بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

صحافیوں کے ساتھ ہمیشہ عزت و احترام والا رشتہ رہا، مرتضی ٰسولنگی

اسلام آباد(ممتازنیوز )نگران وزیر اطلاعات مرتضی ٰسولنگی نے کہاکہ جمہوریت میں اختلاف رائے معمول کی بات ہے،میں خود صحافتی برادری میں سے ہوں،ہمیشہ آزادی اظہار رائے کا حامی رہا ہوں اور اب بھی اس پر مکمل کاربند ہوں،ان خیالات کااظہار انہوں نے پارلیمنٹ کے پریس لاؤنچ میںپی آر اے پی کے صدر عثمان خان اور دیگر صحافیوں سے ملاقات کے دوران کیا، مرتضیٰ سولنگی نے کہاکہ صحافت اور سیاست کا چولی دامن کا ساتھ ہے،تمام صحافیوں کے ساتھ ہمیشہ عزت و احترام والا رشتہ رہا،بعض اوقات تلخ باتیں بھی ہو جاتی ہیں لیکن یہ جمہوریت کا حصہ ہے،ہم نے گزشتہ روز ایک پریس ریلیز بھی جاری کی تھی جو پوری نگران حکومت کی ترجمانی کرتی ہے۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے