بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ورلڈکپ: نیدرلینڈز کا بنگلہ دیش کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 28ویں میچ میں نیدرلینڈز نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو باؤلنگ کی دعوت دی۔

آج کے میچ کے لیے دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں۔

نیدرلینڈز: اسکاٹ ایڈورڈس (کپتان)، وکرمجیت سنگھ، میکس اوڈاؤڈ، ویسلے بریسی، کولن ایکرمین، سائبرینڈ اینجل بریکٹ، باس ڈی لیڈے، لوگن وین بیک، شاہ ریزاحمد، آرین دت، پال وان میکرین۔

بنگلہ دیش: شکیب الحسن (کپتان)، لیٹن داس، تنزید حسن تمیم، نجم الحسن شانتو، مشفق الرحیم، محمود اللہ ریاض، مہدی حسن، مہدی حسن میراز، تسکین احمد، مستفیض الرحمٰن، شریف الاسلام۔