بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی 5 سال پرانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریرپر سابق وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقررکردی ہے،2018 سے زیرسماعت توہین عدالت کی درخواست پرچیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ15 نومبر کو سماعت کرینگے.

درخواست مقامی شہری عدنان اقبال نے دائر کی تھی جس میں نوازشریف کیخلاف 2018 کے بیانات پرتوہین عدالت کی کاروائی کی استدعا کی گئی تھی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق 2018 سے زیرسماعت توہین عدالت کی درخواست پرسماعت کریں گے۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے