آج اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں کمی کا اعلان متوقع ہے، اس وقت شرح سود 22 فیصد پر مقرر ہے۔
اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، اس وقت شرح سود 22 فیصد پر مقرر ہے۔
معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری امریکی ڈالر کی تنزلی کے باعث آج شرح سود میں ایک فیصد کمی کا امکان ہے۔









