بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

صدر مملکت کامولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(ممتازنیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

صدر مملکت نے پیر کو اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی ناگہانی موت کی خبر سن کر انتہائی دکھ ہوا۔ جوان بیٹے کے انتقال کی خبر سننا واقعی ایک دردناک لمحہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ میری ہمدردیاں عاصم جمیل کے سوگواران اور مولانا طارق جمیل کے ساتھ ہیں۔ دکھ کی اس گھڑی میں میں اُن کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ مولانا طارق جمیل اور اُنکے خاندان کو اس مُشکل گھڑی میں صبر جمیل عطا فرمائے اور اُنہیں بیٹے سے جدائی کا صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے