پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر حسن عسکری انتقال کرگئے۔
حسن عسکری کے خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ۔
خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ حسن عسکری پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے، وہ شیخ زید ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
سینئر فلم ڈائریکٹر حسن عسکری انتقال کرگئے







