اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی آئی اے کو فضائی آپریشن میں بحالی کی مشکلات میں کمی نہ سکی ،
اندرون اور بیرون ملک روانہ ہونے والی 15 پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا
تفصیلات کے مطابق کراچی سے اسلام آباد اور کراچی سے تربت جانے والی دو دو پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا
کراچی سے کوئٹہ، سکھر اور دمام جانے والی پروازون کو بھی منسوخ کر دیا گیا
دبئی، ملتان، شارجہ جانے والی پروازوں کو بھی منسوخ کر دیا گیا
گزشتہ 16 دنوں میں پی آئی اے کی ملکی و غیر ملکی 735 پروازیں منسوخ ہوئیں۔
پی آئی اے کی اندرون وبیرون ملک 15پروازیں منسوخ








