بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وفاقی حکومت کا یوم اقبال پر ملک میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

وفاقی حکومت نے 9 نومبر بروز جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔