بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(ممتازنیوز )فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق فواد چوہدری کو اسلام آباد سے حراست میں لیا گیا

ان کے بھائی فراز چوہدری کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکار گھر آئے اورفواد چوہدری کو اپنے  ہمراہ لے گئے۔

فواد چوہدری کی اہلیہ نے بھی گرفتاری کی تصدیق کر دی۔