ہنزہ(مانیٹرنگ ڈیسک )حسن آبادکے مقام پرشاہراہ قراقرم کا آرسی سی پل ٹوٹ گیا،ٹریفک کیلئے آمدورفت بندہوگئی جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامناہے۔
ہزاروں سیاح ہنزہ میں پھنس گئے۔۔وادی ہنزہ میں ششپر گلیشیئر پگھلنے کا عمل تیز ھونے کی وجہ سے حسن آباد نالہ میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی اور شاھراہ قراقرم پر بنا پل ٹوٹ گیا ہے









