اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے مریم نواز کی ٹوئٹ پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ڈان لیکس کے ذریعے پاکستان کے دفاعی ادارے پر حملہ کرنے والی مریم صفدر کس منہ سے ٹویٹس کر رہی ہے ،ملکی آئین اور جمہوریت کے خلاف ہر سازش کا کھرا جاتی امرا جاتا ہے۔
آئین اور جمہوریت کیخلاف ہر سازش کا کھرا جاتی امرا جاتا ہے،فرخ حبیب








