بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آسٹریلیا کے اولمپئن کی موت آئی او سی سوگ میں مبتلا

کراچی: پیرس اولمپکس کے آغاز سے چند روز قبل انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اعزازی رکن آسٹریلیا کے 90 سالہ اولمپئن کیون گوسپر کی موت پر سوگ میں مبتلا ہو گئی۔

صدر تھامس باخ نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ کئی دہائیوں تک خدمات انجام دینے والے کیون گوسپراولمپک تحریک میں بااثر تھے۔

آنجہانی نے بطور ایتھیلٹ میلبورن اولمپکس 1956 میں ٹیم ریلے میں سلور میڈل جیتا ، وہ اگلے روم اولمپکس1960 میں بھی شریک ہوئے تھے۔