بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

احتساب عدالت نے جاوید اشرف قاضی کے خلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )احتساب عدالت اسلا م آباد نے جاوید اشرف قاضی کے خلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا،ملزمان نے ترمیمی آرڈیننس کے تحت نیب ریفرنس کو چیلنج کر رکھا تھا،نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد ریفرنس احتساب عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا،

ملزمان پرریلوے لینڈ اراضی کی مد میں 2 ارب 16 کروڑ کا نقصان پہنچانے کا الزام تھا،نیب نے 2018 میں ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کیا تھا