بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی سی بی پر تنقید: کمنٹیٹر علی یونس کو پینل سے ہٹا دیا

لاہور:پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی) پر تنقید کمنٹیٹر علی یونس پر بھاری پڑ گئی۔
پی سی بی نے علی یونس کو چیمپئنز کپ کے کمنٹری پینل سے ہٹا دیا۔ علی یونس نے جنوبی افریقہ سے ویمن سیریز ہارنے پر ٹیم مینجمنٹ پر تنقید کی تھی۔
علی یونس آل رائونڈر عالیہ ریاض کے شوہر اور وقار یونس کے بھائی ہیں، علی یونس کو پی سی بی کے کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی پر ہٹایا گیا ہے۔