بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ  

زرمبادلہ ذخائر میں 4 کروڑ 66 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔
مرکزی بینک کے مطابق 20 ستمبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب 87 کروڑ ڈالر رہے۔
مرکزی بینک کے ذخائر 2 کروڑ 40 لاکھ ڈالر اضافے سے 9 ارب 53 کروڑ ڈالر رہے۔
کمرشل بینکوں کے ذخائر 2 کروڑ 26 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 33 کروڑ ڈالر رہے۔