بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاک فوج کا اعزازی کیپٹن بننے پر خوشی ہے، عامر خان

برمنگھم (نیوز ڈیسک) برٹش پاکستانی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ انہیں پاکستانی فوج کا اعزازی کیپٹن بننے پر بہت خوشی ہے۔

ایک نجی ٹی وی کے نمائندے مرتضیٰ علی شاہ کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ “میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسپورٹس سے تعلق رکھنے والا پہلا شخص ہوں جسے یہ اعزاز ملا ہے۔”