بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستانی کوہ پیما نے نیپال میں واقع چوری مناسلو چوٹی سر کرلی

پاکستانی کوہ پیما فداعلی شگری نے نیپال میں واقع چوری مناسلو چوٹی سر کرلی  ۔
انہوں نے 8163 میٹر بلند چوٹی بغیرآکسیجن سر کرکے نیا ریکارڈ قائم کیا۔فداعلی شگری اس سے قبل دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو بھی سر چکے ہیں۔
واضح رہے کہ فداعلی شگری ایک ہفتے میں جی ون اور جی ٹو کو بھی سر کرکے ریکارڈ بنا چکے ہیں۔