بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار،پی سی بی کا بھارت کو سخت جواب دینے کا فیصلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو دو ٹوک الفاظ میں آگاہ کردیا ہے کہ بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان نہیں آئے گا۔
نجی ٹی وی کے مطابق حکومت پاکستان نے بھارت کو سخت جواب دینے کا فیصلہ کیا۔
پی سی بی نے فیصلہ کیا ہے کہ بھارت پاکستان نہ آیا تو پاکستان بھارت کے ساتھ کبھی کوئی میچ نہیں کھیلے گا۔
فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔