بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جوش فلپ T20 سیریز کیلئے اسکواڈ میں شامل

جوش فلپ کو پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جوش فلپ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں بھی برقرار رہیں گے۔

جوش فلپ کو کوپر کنولی کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، کوپر کنولی تیسرے ون ڈے میچ میں انجرڈ ہو گئے تھے۔

جوش فلپ کل ون ڈے کپ کا میچ کھیلنے کے بعد برسبین میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔

پاکستان ۔اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 14 نومبر کو برسبین میں ہو گا۔