بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاک آسٹریلیا دوسرا ٹی 20 میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

پاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
سڈنی میں کھیلے جانے والے سیریز کے اہم میچ کے دوران 4 سے 6 فیصد تک بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ صبح کے اوقات میں بارش کا امکان تیس فیصد تک ہے۔  آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق سڈنی میں دن بھر بادلوں کی انکھ مچولی جاری رہے گی اور ہفتے کے روز اکتیس کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا بھی چلتے رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 76 سے 83 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔