بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ ،مزید10 ارکان کی شمولیت متوقع

اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا، رواں ماہ کے دوران وزیراعظم کی جانب سے کابینہ میں توسیع کا اعلان کئے جانے کا امکان ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ میں توسیع وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا اور رواں ماہ کے دوران وزیراعظم کی جانب سے کابینہ میں توسیع کا اعلان کئے جانے کا امکان ہے۔
صدر ن لیگ نواز شریف پرانے اور تجربہ کار افراد کو کابینہ میں لانے کے خواہاں کابینہ میں دس مزید ارکان شامل کئے جائیں گے، لیگی قیادت کا دو خواتین کو بھی کابینہ میں لانے پر مشاورت جاری ہے۔
سردار یوسف، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، بیرسٹر عقیل کا نام شامل ہیں۔ حنیف عباسی، سعد وسیم، شیخ آفتاب بھی وزراء کے نام پر غور جاری ہے۔