پی آئی اے انتظامیہ نے مستقل سی ای اوکیلئے درخواستیں طلب کرلیں۔
سی ای او پی آئی اے کیلئےایئرلائن اور ایوی ایشن کا 20 سال کا تجربہ مانگا گیا،کم سے کم عمر 45 اور زیادہ سے زیادہ 62 سال ہو۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سی ای او پی آئی اے کی تعیناتی تین سال کے لیے ہوگی۔
پی آئی اے کے مستقل سی ای اوکیلئے درخواستیں طلب








