بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔  جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما کی چھٹیاں 24 دسمبر سے 8 جنوری تک ہونگی، چھٹیوں کی منظوری چیف جسٹس عامر فاروق نے دی۔   اسلام آباد ہائیکورٹ میں سردیوں کی چھٹیوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔