بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چین کا عالمی خواتین کے امور میں اہم کردار ہے ، صدر آئس لینڈ

چین کا عالمی خواتین کے امور میں اہم کردار ہے ، صدر آئس لینڈ

بیجنگ ()

آئس لینڈ کی صدر ہاڈرا تھامس ڈوٹیر نے چائنا میڈیا گروپ کےساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ایک بڑے ملک کی حیثیت سے چین کی آواز اور اقدامات دوسرے ممالک کے لیے بہت اہم ہیں۔ صنفی مساوات اور خواتین کی ترقی کے فروغ کے لیے چین کی کوششیں عالمی سطح پر اہم مثال فراہم کر رہی ہیں۔