بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم شہباز شریف آج برطانیہ سے وطن واپس پہنچیں گے

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ میں 4 روز قیام کے بعد آج وطن واپس روانہ ہوں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف آج رات وطن واپس پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے لندن میں قیام کے دوران 7 میڈیکل اپوائٹمنٹس ہوئے۔

انہوں نے کئی وفود سے ملاقاتیں بھی کیں۔