بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

راولپنڈی: تحریک انصاف کے ایم پی اے جاوید کوثر کو گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی میں تحریک انصاف(PTI) کے ایم پی اے جاوید کوثر کو گرفتار کرلیا گیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

پی ٹی آئی ایم پی اے کو انسداد دہشت گردی عدالت گیٹ سے گرفتار کیا گیا، ایم پی اے جاوید کوثر جی ایچ کیو حملہ کیس پیش ہونے آئے تھے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزیدپڑھیں:غیر ملکی وفد کی آمدورفت کے پیش نظر اسلام آباد کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک ڈائیورشنز کا اعلان

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

پولیس کی بھاری نفری صبح سے انسداد دہشت گردی عدالت باہر تعینات تھی، گوجر خان سے ایم پی اے علاؤہ بھی 2 کارکن گرفتار کیے گئے، گرفتار شدگان کو تھانہ سول لائن منتقل کر دیاگیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting