بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

یہ معصوم بہنیں آج کی کونسی مشہور اداکارہ ہیں؟ 90 فیصد لوگ پہچاننے میں ناکام ہو جاتے ہیں

کراچی(نیوز ڈیسک)اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔

تصویر میں آپ کو دو پیاری سی بچیاں نظر آرہی ہیں ان میں سے ایک وہ ہے جو کہ آج لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہے، ان کی خوبصورت مسکراہٹ اور ہنسی کے لوگ دیوانے ہیں۔

Sarah Khan (Pakistani Actress) Wiki, Age, Height, Husband, Family,  Biography & More - WikiBio

 

کیا آپ پہچاننے میں کامیاب ہوگئے اگر نہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ دونوں بہنیں پاکستان کی مشہور اداکارائیں ،اداکار سارہ خان اور انکی چھوٹی بہن اداکار نور خان ہیں۔

بات کریں اگر اداکارہ سارہ خان کی تو انہوں نے ایکٹنگ کے علاوہ ماڈلنگ میں بھی بہت جلد ہی اپنی پہچان بنائی ہے، یہ اپنے ہر کردار میں اپنی جاندار اداکاری سے جان ڈال دیتی ہیں۔

اداکارہ نور خان نے ابھی کچھ عرصہ پہلے ہی اداکاری اور ماڈلنگ کی فیلڈ میں قدم رکھا ہے اور وہ بھی اب کافی ڈراموں اور اشتہارات میں اپنے جوہر دکھا رہی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ سارہ خان اور نور خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔