بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایوان صدر میں پیپلز پارٹی کا بجٹ مشاورتی اجلاس،اعلیٰ  قیادت کی شرکت

اسلام آباد: آصف علی زرداریAsif Ali Zardari) )کی زیرِ صدارت ایوانِ صدر میں آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری، مراد علی شاہ، محمد اورنگزیب، نوید قمر، شیری رحمان، سلیم مانڈوی والا، عاصم حسین اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔

اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح سے متعلق مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔

مزید پڑھیں:انگلیوں سے وکٹری سائن فنگر پرنٹس چوری کا سبب بن سکتا ہے، ماہرین

صدرِ مملکت نے بجٹ میں کمزور طبقات کو ریلیف دینے، عوامی فلاح اور معاشی استحکام کو ترجیح بنانے پر زور دیا۔