بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی، سپر ہائی وے پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

شہر قائد(Karachi) کے علاقے سپر ہائی وے پر انصاف اسپتال کوئٹہ ٹاؤن گیٹ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں دو مشتبہ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔
چھیپا حکام کے مطابق مقابلے کے بعد دونوں ہلاک ڈاکوؤں کی لاشیں قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دی گئیں۔

مزیدپڑھیں:کراچی، سرجانی ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی شناخت سعید محمد اور شیر خان کے ناموں سے ہوئی ہے۔